the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد،14فروری(ایجنسی) تلنگانہ راشٹریہ سمیتھی (ٹی آر ایس) کی رہنما اجمیرا ریکھا شیام نائیک Ajmeera Rekha Shyam Nayakنے اپنے گھر میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا۔ 

تفصیلات کے مطابق تلاوت قرآن مجید کے دوران اجمیرا ریکھا بھی ادب و احترام کے ساتھ آیات کو دہراتی رہیں۔ اس محفل میں طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔



start;">میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اجمیرا ریکھا کا کہنا تھا کہ قرآن مجید دنیا بھر کے لوگوںکا رہنما ہے۔ مجھے تلاوت قرآن کا بہت شوق ہے اور میں جب بھی قرآن مجید کی تلاوت سنتی ہوں تو مجھے بہت دلی سکون ملتا ہے۔

ایک سوال پر اجمیرا ریکھا نے بتایا کہ مجھے زمانہ طالبعلمی سے ہی تلاوت قرآن سے بہت لگاؤ ہے۔ جب میری کسی مسلمان دوست کے گھر میں آیہ کریمہ کی محفل ہوتی ہے تو میں ضرور شرکت کرتی ہوں۔ ٹی آر ایس کے دیگر عہدیداروں نے بھی اجمیرا ریکھا کے اس اقدام کی تعریف کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.